معصوم بچے کی قاتلہ وہ سنگدل عورت جس نے پولیس کی حراست میں اعلان کیا تھاکے " رہا ہو گئی تو اپنے عاشق سے شادی کرونگی "۔ عائشہ اور عثمان برسوں سے ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے ، عائشہ کی گھر والوں نے شادی کر دی جبکہ عثمان دبئی چلا گیا اور محنت مزدوری میں جت گیا ، ایک سال پہلے عثمان دبئی سے گھر واپس آیا تو ان کی ملاقات فکس ہو گئی ، دوپہر کے وقت جب گھر میں کوئی
نہیں تھا عائشہ نے عثمان کو بلا لیا اور اپنے کمرے میں لے گئی ، وہ ایک دوسرے میں گم تھے کہ اچانک اٹیچ باتھ سے ایک بچہ باہر نکل آیا ، اس نے دونوں کو نازیبا حال میں دیکھا تو بولا کیا کررہے ہو میں ابو کو بتاؤنگا ، سلمان نامی یہ بچہ عائشہ کے دیور کا بیٹا یعنی اسکے شوہر کا بھتیجا تھا ۔ عائشہ اور عثمان نے بچے کو پیار سے سمجھانا چاہا مگر یہ بچہ نہ کسی لالچ میں آیا اور بضد رہا کہ تم نے غلط کام کیا ہے میں سب کو بتاؤنگا ۔ اس دوران عثمان وہاں سے چلا گیا ، اور سلمان بھی اپنا بیگ اٹھا کر ٹیوشن پر چلا گیا ، وہ واپس آیا تو تب بھی ناراض سے تھا ، عائشہ نے اسے پیار سے سمجھایا اور کہا : عثمان دبئی سے تمہارے لیے بہت اچھا گفٹ لایا ہے جاؤ وہ لے آؤ اور میں تمہیں آئندہ بھی بہت سے پیسے دیا کرونگی تم کسی کو کچھ نہ بتانا۔ سلمان راضٰی بھی ہو گیا مگر بدترین مو.ت اس بچے کی منتظر تھی ، سلمان نے گھر سے بائیک نکالی اور عثمان کے گھر چلا گیا ، جہاں عثمان نے اسے پکڑ لیا اور ایک چادر سے گلا گھونٹ کر مار ڈالا اور پھر اس بچے کی لا۔ش کو خشک گھاس یا توڑی پر ڈال کر آ۔گ لگا دی ، بچہ چند منٹوں میں خاک بن گیا ۔ عثمان نے بظاہر اپنا جر.م مٹانے کی بھرپور کوشش کی تھی لیکن اسی رات بچے کی تلاش شروع ہو گئی ۔ دوسری صبح پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں اور گھر کے افراد کے موبائل ریکارڈ کی مدد سے دال میں چھپا کالا ڈھونڈ نکالا ، عائشہ کو تھانے لے جایا گیا تو ایک دبنگ لیڈی کانسٹیبل نے اس سے سچ اگلوا لیا ، عثمان کو بھی گرف تار کر لیا گیا اس نے بھی اپنے جرم کا اعتراف کر لیا مگر اس واقعہ کا ایک اور افسو۔سناک پہلو یہ ہے کہ ملز۔م اور ملز۔مہ میڈیا اور کیمروں کے سامنے نہ صرف ایک دوسرے کو پیار بھری نظروں سےمسکرا کر دیکھتے رہے بلکہ انہوں نے یہ کہہ کر سب کو شر۔مسار کردیا کہ اگر رہا ہو گئے تو ہم ایک دوسرے سے شادی کریں گے ۔ اللہ کریم انسانوں کو انسانوں کے شر سے بچائے آمین ثم آمین۔ ڈسکلیمر: یہ رپورٹ مختلف میڈیا ذرائع سے حاصل کردہ معلومات پر مبنی ہے ہمارا مقصد صرف عوامی آگاہی ہے کسی فرد کی تضحیک یا کردار کشی نہی

0 تبصرے