میں تھا جب میرے خاوند ق۔ت۔ل ہو گئے ، الز۔ام میرے اوپر لگا کیونکہ میں نے محبت کی شادی کی تھی اور اپنے شوہر کی دوسری بیوی تھی ، میں اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی میرا کوئی بھائی بھی نہیں تھا والد وفات پا چکے تھے ، کون میرا کیس لڑتا چنانچہ عدالت نے مجھے عمر قید کی سزا سنا دی ، میرے پانچ بچے اپنی نانی کے پاس رہتے ہیں ، ایک بیٹی جو جیل میں پیدا ہوئی وہ میرے پاس ہے ، میرے پاس رہائی کی پیشکش ہے ، میرے بچوں کی پھوپھیاں کہتی ہیں کہ اگر میں اپنے شوہر کی جائیداد سے اپنے حصے سے دستبردار ہو جاؤں تو مجھے معافی مل سکتی ہے لیکن میں اپنے بچوں کا سوچ کر یہاں بیٹھی ہوں ، اگر 6 بچوں کا حق چھوڑ دوں تو یہ انکے ساتھ زیا۔دتی ہو گی ، میری قسمت میں دکھ تھے کوئی بات نہیں لیکن بچوں کے لیے کم از کم یہ تو کر سکتی ہوں ۔ڈسکلیمر: یہ رپورٹ مختلف میڈیا ذرائع سے حاصل کردہ معلومات پر مبنی ہے ہمارا مقصد صرف عوامی آگاہی ہے کسی فرد کی تضحیک یا کردار کشی نہیں۔

0 تبصرے