سڑکوں پر جھاڑو پھیرنے والی عورت کا خواب پورا : اوکاڑہ میں ایک مزدور مسیحی خاتون کا بیٹا میجسٹریٹ بن گیا ۔ ہمت لگن اور کامیابی کی مثال قائم ۔۔ ذیشان لبھا مسیح کی ماں نے اسے مزدوری کرکے اور سڑکوں پر جھاڑو پھیر کر پالا ، پڑھایا اور لکھایا ، سڑکوں پر بڑے لوگوں کو بڑی بڑی گاڑیوں میں پھرتے دیکھ کر اس ماں کے دل سے دعا نکلتی کاش میرا بیٹا بھی پڑھ لکھ کر بڑا افسر بن جائے اور نہ صرف اسکی زندگی اچھی ہو بلکہ ہمارے بھی دکھ درد دور ہو جائیں ۔۔ اللہ نے اس ماں کی سن لی ، ذیشان لبھا مسیح اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد مقابلے کا امتحان پاس کرکے جوڈیشل میجسٹریٹ بن گیا ہے اور اب اپنی ماں سمیت پورے خاندان کا فخر ہے ۔۔۔ سچ کہتے ہیں انسان محنت کرے تو ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے ۔۔۔

0 تبصرے