قیامت کی نشانیاں : چونیاں میں پیش آیا ایسا واقعہ کہ موقع ملاحظہ دیکھنے آیا پولیس افسر بھی سر پکڑ کر رہ گیا ۔۔۔۔۔ اب تک موصول اطلاعات کے مطابق تصویر میں موجود باریش شخص ساری زندگی نشا بیچتا رہا یہی اسکا شغل کاروبار یا مصروفیت رہی ، اسی وجہ سے کبھی تھانے اور کبھی جیل یونہی زندگی گزر گئی مگر یہ شخص نہ سدھرا ، اسکی ایک بیٹی آلہ آباد میں بیاہی ہوئی تھی جب اس شخص کو اسکے بھائیوں نے حرکات سے تنگ آکر گھر سے نکال دیا تو یہ اپنی بیٹی کے گھر آ ٹھہرا پچھلے کئی ماہ سے یہیں رہ رہا تھا ، بیٹی مطمئن تھی کہ والد اسکے گھر کی رونق بن گیا ہے اور بے سہارا پھرنے کی بجائے اسکے پاس رہے تو اچھا ہے، تصویر میں نظر آنے والی اسکی بیٹی کے 6 بچے ہیں گزشتہ روز یہ خاتون اپنی ایک بیٹی کو ساتھ لے کر ہسپتال دوائی لینے گئی تو پیچھے سگے نانا نے اپنی 10، 12 سالہ نواسی کو زیا۔دتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بچی کی حالت غیر ہونے پر اور چیخ وپکار پر یہ شخص فرار ہو گیا ، چھوٹے بہن بھائیوں نے محلے داروں کو بتایا اور سب نے آکر دیکھا تو بچی کی حالت غیر تھی جس پر اسکی ماں کو فون کیا گیا وہ بھاگی واپس آئی اور 15 پر کال کرکے پولیس کو طلب کیا گیا ۔ اس وقت ملزم نانا فرار ہے جب کہ اسکی بیٹی مطالبہ کررہی ہے کہ میرے درندے باپ کو پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملزم فرار ہے اور اسکی تلاش کے لیے ریڈ کیے جارہے ہیں ۔۔۔۔

0 تبصرے