معذور اور بیمار ضرور ہوں مگر بے ضمیر نہیں ۔۔۔۔۔ شوگر کی وجہ سے ٹانگ کٹ جانے کے بعد انڈسٹری کے لوگوں کی وجہ سے ہی زندہ ہوں ، معروف سٹیج و فلم ایکٹر جانو بابا کی خوبصورت باتیں ۔۔۔۔ جب ٹانگ کٹی اور ناکارہ ہو کر گر گھر بیٹھ گیا تو سب سے زیادہ مدد نرگس نے کی ، اس نے کہا جانو بابا جب بھی کوئی تکلیف ہوں کال کر دینا میں حاضر ۔۔۔ امان اللہ مرحوم کی بیٹی نور امان اللہ آپریشن سے پہلے میرے پاس ہسپتال آئی اور میری مدد کرکے گئی ، افتخار ٹھاکر کو پتہ چلا کہ میں معذور ہو گیا ہوں تو اس نے چیک بھجوایا ، سید نور صاحب نے بہت مدد کی ۔ اسکے علاوہ بھی شوبز کے کئی لوگوں نے میری بھر پور اور حتی المقدور مدد کی ، اب بھی اللہ کے بعد انکی مدد کے طفیل ہی جی رہا ہوں ،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں وہ جس حال میں رکھے خوش ہوں ، ایک ہی بات کا منتظر ہوں کسی دن نرگس یا کسی اللہ کے بندے کی کال آجائے اور وہ کہے جانو بابا پاسپورٹ بنواؤ اور اللہ کے گھر اور روضہ نبوی ؐ پر حاضری دے آؤ ۔۔۔۔۔۔

0 تبصرے