عامر سہیل نے کمنٹری میں ایسا کیا کر دیا؟ تاریخ میں پہلے کبھی نہ ہوا!

🔮سابق کپتان عامر سہیل نے رات کو کمنٹری کے دوران ایک ایسا منفرد کارنامہ سرانجام دیا ہے جو انٹرنیشنل کمنٹری کی تاریخ میں آج تک کسی نے نہیں کیا۔🔥🥀

*_➰پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران جب انگلینڈ کی بیٹنگ جاری تھی، تو عشا کی اذان شروع ہو گئی۔ اذان کی آواز سنتے ہی عامر سہیل اچانک کمنٹری کرتے ہوئے خاموش ہو گئے۔ ان کے ساتھی کمنٹیٹرز حیران ہو کر ان کی طرف دیکھنے لگے کہ آخر کیا ہوا گیا ہے؟ اس پر عامر سہیل نے کہا کہ 'دو منٹ صبر کریں، اذان ہو رہی ہے'۔ ان کی یہ بات سن کر کمنٹری باکس میں موجود تمام غیر ملکی کمنٹیٹر بھی احتراماً خاموش ہو گئے-🥀

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے